ہستپالوں کی ایمبولینس خریداری کیلئے ٹیکس نہ کاٹنے کا فیصلہ

ہستپالوں کی ایمبولینس خریداری کیلئے ٹیکس نہ کاٹنے کا فیصلہ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)ہسپتالوں کی ایمبولینس خریداری کے لئے ٹیکس نہ کاٹنے کا فیصلہ ،تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

صوبے بھر کے ڈی سی او کو مراسلے کے ذریعے ہدایات کی ہیں کہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی خریداری کو بچت پالیسی سے مستثنیٰ قرار دیا جائے اور ٹیکس کٹوتی نہ کی جائے ۔

ایمبولینس خریداری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -