ملتان ایئر پورٹ سے عمرہ کیلئے جانیوالے سے 1900 گرام چرس برآمد، گرفتار کر لیا گیا

ملتان ایئر پورٹ سے عمرہ کیلئے جانیوالے سے 1900 گرام چرس برآمد، گرفتار کر لیا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (کرائم رپورٹر) عمرہ کرنے کیلئے جانیوالے سے 1900 گرام چرس برآمد تفصیل کے مطابق ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
خوشاب کا رہائشی محمد اکرم ولد محمد رمضان جو عمرہ کیلئے جا رہا تھا ۔ اینٹی نارکوٹکس فورس اس کے قبضہ سے 1900 گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا گیا۔
چرس برآمد