صاف پانی کے منصوبہ کیلئے مختص 4 ارب کا بجٹ سڑکوں کو منتقل کرنے کا انکشاف

صاف پانی کے منصوبہ کیلئے مختص 4 ارب کا بجٹ سڑکوں کو منتقل کرنے کا انکشاف

  

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی) پانامہ لیکس سکینڈل کے بعد حکومت پنجاب تیزی کے ساتھ پراجیکٹ مکمل کرنا چاہ رہی ہے تاکہ عوام کو ریلیف دیا جا سکے مگر صاف پانی کے منصوبے کے بجٹ کو سڑکوں (بقیہ نمبر54صفحہ7پر )

کے لیے استعمال کرنا عوام سے زیادتی ہے ۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ صاف پانی کے منصوبوں کے 4ارب میں سے 2ارب دیہی روڈ پروگرام اور 2ارب وزیراعلیٰ پنجاب کی ترقیاتی اسکیموں پر لگائے جائیں گے۔محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق فنڈز ضائع ہونے سے بچانے کے لیے ترقیاتی منصوبوں کو منتقل کیے گئے ہیں۔

صاف پانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -