ساہیوال ڈویثرن کو ملتان بنچ سے علیحدہ کر کے لاہور پرنسپل سیٹ سے منسلک کرنے کیخلاف کنونشن منعقد کرنے کا اعلان

ساہیوال ڈویثرن کو ملتان بنچ سے علیحدہ کر کے لاہور پرنسپل سیٹ سے منسلک کرنے ...

  

ملتان (خبر نگا ر خصو صی) ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان نے ساہیوال ڈویڑن کو ملتان بنچ سے علیحدہ کر کے لاہور پرنسپل سیٹ سے منسلک کرنے کے خلاف کنونشن منعقد کرنے کا اعلان کر دیا(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

ہے اس ضمن میں بار کی جانب سے کل 18 مئی کو ساڑھے 10 بجے دن بار ہال میں کنونشن منعقد کرنے کا اعلان کیاجس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیاجائیگا۔

کنوشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -