بلڈ پریشر کاعالمی دن آج منایاجائیگا

بلڈ پریشر کاعالمی دن آج منایاجائیگا

  

ملتان(نمائندہ پاکستان)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن آج منایا جائے گا،اس حوالے سے مختلف ہسپتالوں میں ہائی بلڈ پریشر کے حوالے سے آگاہی کے لیے تقریبات کا انعقاد ہوگا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -