کہروڑ پکا، مسلح افراد کی پاسکو سنٹر انچارج سے بدتمیزی ، ڈی پی او لودھراں کی کارروائی کی یقین دہانی
کہروڑ پکا (تحصیل رپورٹر)پانچ مسلم افراد کی پاسکو سنٹر پکا کے انچارج سے بدتمیزی زدوکوب کیا ۔تفصیل کے مطابق پاسکو سنٹر کے ا نچارج نے پولیس تھانہ سٹی کو درخواست دیتے ہوئے (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )
الزام عائد کیاکہ میں سنٹر پرموجودتھاکہ عقیل وغیرہ نے پرچیز سنٹر سجاد احمد کوزدوکوب کیااورمیرے پاس آگئے کہ ہمیں باردانہ دومیں نے کہا آپ کارجسٹرڈ پرڈالی پرنمبرپیچھے ہے تو ملزم طیش میں اور مجھے زدوکوب کرناشروع کردیا اوررجسٹرڈ پھاڑ دیا اطلاع پرپاسکو کے اعلیٰ افسران موقع پرپہنچے پاسکو کے افسران نے ڈی پی اولودھراں اسد سرفراز سے پولیس تھانہ سٹی میں ملاقات کی اورصورتحال سے آگاہ کیاڈی پی او نے یقین دلایاکہ آپکو انصاف ملے ۔