کارکن پارٹی کا اثاثہ ‘ سرکاری اداروں میں ایڈجسٹ کیا جائیگا‘ راجہ اشفاق سرور

کارکن پارٹی کا اثاثہ ‘ سرکاری اداروں میں ایڈجسٹ کیا جائیگا‘ راجہ اشفاق ...

ملتان(سٹاف رپورٹر )صو با ئی وزیر محنت وافرا د ی قو ت اور پا کستا ن مسلم لیگ( ن) پنجاب کے جنرل سیکر ٹر ی را جہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کا رکن پا رٹی کا اثا ثہ ہیں اور انہیں �آ ئندہ بجٹ کے بعد عوا می نمائند وں کے ہمر اہ سر کار ی ادارو ں میں ایڈجسٹ کیاجائے گا ۔انہو ں نے کہا کہ وقت آ گیا(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

ہے کہ پاکستا ن مسلم لیگ ن کے کار کنو ں کو عز ت د ی جا ئے ۔ملتا ن شہر سے حکو مت کو ہمیشہ ٹھنڈی ہوامیسر آ ئی ہے جبکہ مسلم لیگی کے کا ر کنو ں نے ہمیشہ میاں محمد نوا ز شر یف اور میاں محمد شہبا ز شر یف کا ساتھ دیا ہے اور آ ئند ہ بھی دینگے ۔انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر پاکستا ن مسلم لیگ ن ضلع ملتا ن کے زیر اہتما م ورکرز کنو نشن سے خطا ب کر تے ہوئے کیا ۔صو با ئی وز یر را جہ اشفاق سرور نے کہا کہسی پیک (راہداری منصو بہ) پاکستا ن کی ترقی کی را ہیں کھو لے گا ۔جلد ہی اقتصا د ی ترقی کی بد ولت رو ز گا ر کے شہر یو ں کو مواقع میسر ہو نگے مخالفین بھی سازشوں سے با ز آ جا ئیں ور نہ پاکستا نی عو ام انہیں یکسر مستر د کر دینگے ۔ورکرز کنونشن سے ار کا ن صو با ئی اسمبلی حا جی احسا ن الدین قر یشی ،بیرسٹر محمد علی کھوکھر ، سلطا نہ شا ہین ، صدر یوتھ ونگ پنجاب میا ں شا ہد حسین شا ہد ، ضلعی صد ر پاکستا ن مسلم لیگ ن بلا ل بٹ ،جنر ل سیکرٹری شیخ اطہر ممتا ز ،سٹی صدر را نا شا ہد الحسن ،مجا ہد علی شاہ ودیگر نے خطا ب کیا جبکہ ورکرز کنو نشن میں شیخ عمر ان ار شد ،خلیل احمد ممرا ، ہا رو ن جیلا نی ، حامد خا ن ،منیر لنگا ہ ، را ؤ ابرار ، عابد باکسر ، فر حا ن انصا ر ی سمیت سینکڑو ں ورکر زنے شر کت کی ۔

اشفاق سرور

مزید : ملتان صفحہ آخر