رضی الدین رضی کے چچا ریٹائرڈ ڈویژنل پے ماسٹر پاکستان ریلویز شیخ ظہیر احمد او پل انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ہوگی

رضی الدین رضی کے چچا ریٹائرڈ ڈویژنل پے ماسٹر پاکستان ریلویز شیخ ظہیر احمد او ...

  

ملتان ( پ ر) ریٹائرڈ ڈویژنل پے ماسٹر پاکستان ریلویز ملتان شیخ ظہیر احمد اوپل سوموار کے روز دماغ کی شریان پھٹ جانے کے نتیجے میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 78 برس تھی۔ وہ سینئر (بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

صحافی اور شاعر رضی الدین کے چچا، پولٹری میڈیسن کے ڈسٹری بیوٹر شیخ طاہر اوپل کے والد اور معروف تاجر فہد بھٹہ اور ہومیو ڈاکٹر طاہر فرید کے سسر تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج 17 مئی بروز منگل 9بجے جی پی او گراؤنڈ ملتان میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -