وزیر اعظم نواز شریف ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے
وزیر اعظم نواز شریف ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے

  

ڈیر ہ اسماعیل خان ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف ڈیرہ اسماعیل خا ن پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج ڈیرہ اسماعیل خان پہنچے ہیں ۔ نواز شریف ڈی آئی خان میں ہکلہ موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور عوامی جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین این ایچ اے وزیر اعظم کو ہکلہ موٹر وے اور دیگر منصوبوں کے ٹیکنیکل پہلوﺅں پر بریفنگ دیں گے ۔وزیراعظم کے ہمراہ , گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا ، جمعیت علما ء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اوروزیر ہاؤسنگ اکرم خان درانی بھی موجود ہیں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -