شیخ رشید کا باربار’چھانگامانگا‘کا ذکر،سعد رفیق کروٹیں لیتے رہے

شیخ رشید کا باربار’چھانگامانگا‘کا ذکر،سعد رفیق کروٹیں لیتے رہے
شیخ رشید کا باربار’چھانگامانگا‘کا ذکر،سعد رفیق کروٹیں لیتے رہے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں وزیراعظم کی تقریر کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید باربار ’چھانگامانگا‘ کا ذکر کرتے رہے جس پر وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق غصے میں آگئے تاہم کوئی جواب دینے کی بجائے اپنی نشست پر کروٹیں بدلتے رہے ۔ اپوزیشن کے مطالبے پر وزیراعظم نوازشریف پیر کو ایوان میں آئے اور سوالات کا جواب دینے کی بجائے شریف خاندان کی تاریخ دہرائی اور سپیکر کو پانامالیکس کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن تشکیل دینے کی تجویزدی جس کے بعد اپوزیشن ایوان سے واک آﺅٹ کرگئی ۔

مزید :

اسلام آباد -