ملیر ماڈل کالونی میں چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، درگت کے بعد پولیس کے حوالے

ملیر ماڈل کالونی میں چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، درگت کے بعد پولیس کے حوالے
ملیر ماڈل کالونی میں چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، درگت کے بعد پولیس کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملیر ماڈل کالونی میں چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جنہوں نے خوب دل کی بھڑاس نکالی۔ ذ رائع کے مطابق ملیر ماڈل کالونی میں ایک چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جس پر وہاں موجود شہری آپے سے باہر ہو گئے اور اس کی درگت بنا ڈالی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں نے دل کی بھڑاس نکالنے کے بعد چور کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

مزید :

کراچی -