پولیس، رینجرز، حساس اداروں کا بارہ کہو کے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن، 18 مشتبہ افراد گرفتار

پولیس، رینجرز، حساس اداروں کا بارہ کہو کے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن، 18 ...
پولیس، رینجرز، حساس اداروں کا بارہ کہو کے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن، 18 مشتبہ افراد گرفتار

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس، رینجرز،حساس اداروں نے بارہ کہو کے نواحی علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران18 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چار 30 بور پستول، دو 12 بور بندوقیں، 262 گولیاں اور 12 شراب کی بوتلیں برآمد کر لی ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -