معاشی ترقی کا یہ سفر جاری رہا تو پاکستان دنیا کی اٹھارہویں بڑی معیشت بن جائے گا: اسحاق ڈار

معاشی ترقی کا یہ سفر جاری رہا تو پاکستان دنیا کی اٹھارہویں بڑی معیشت بن جائے ...
معاشی ترقی کا یہ سفر جاری رہا تو پاکستان دنیا کی اٹھارہویں بڑی معیشت بن جائے گا: اسحاق ڈار

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کا یہ سفر جاری رہا تو پاکستان دنیا کی اٹھارہویں بڑی معیشت بن جائے گا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت ملک میں آئی ٹی انقلاب لانا چاہتی ہے اور اس مقصد کیلئے کئی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اقتصادی راہداری اقتصادی ترقی میں مزید معاون ثابت ہوگی جبکہ معاشی ترقی کا یہ سفر بھی اگر اسی طرح جاری رہا تو پاکستان دنیا کی 18 ویں بڑی معیشت بن جائے گا۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -