جمشید دستی نے پارٹی رجسٹرڈ کرانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی

جمشید دستی نے پارٹی رجسٹرڈ کرانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی
جمشید دستی نے پارٹی رجسٹرڈ کرانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے اپنی پارٹی رجسٹرڈ کرانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمشید دستی کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست الیکشن کمیشن نے نامکمل قرار دیتے ہوئے اعتراض لگا کر واپس کردی۔ اس موقع پر جمشید دستی کا کہنا تھا کہ اپنی سیاسی جماعت کا نام نام عوامی راج پارٹی رکھا ہے اور ایک ہفتے تک کاغذات مکمل کرکے دوبارہ رجسٹریشن کیلئے آؤں گا۔

مزید :

اسلام آباد -