کراچی میں 50فیصد گاڑیاں ان فٹ ہیں ، مالکان رشوت دیکر فٹنس سرٹیفکیٹ لیتے ہیں : ڈی آئی جی ٹریفک

کراچی میں 50فیصد گاڑیاں ان فٹ ہیں ، مالکان رشوت دیکر فٹنس سرٹیفکیٹ لیتے ہیں : ...
کراچی میں 50فیصد گاڑیاں ان فٹ ہیں ، مالکان رشوت دیکر فٹنس سرٹیفکیٹ لیتے ہیں : ڈی آئی جی ٹریفک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ کراچی میں گاڑی مالکان رشوت دیکر گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرتے ہیں ۔

سماءٹی وی کے مطابق ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ کراچی میں 50فیصد سے زائد بسیں ، رکشے ، منی بسیں اور کوچز ان فٹ ہیں اور تاہم ایسی گاڑیوں کے مالکان کورشوت دیکر فٹنس سرٹیفکیٹ ملتا ہے ۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

انہوں نے کہا کہ رشوت لیکر کھٹارہ اور دھواں پھینکے والی گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ بنانے والے افسران کا پتا لگا لیا گیا ہے اور انکے خلاف جلد سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ ڈئی آئی جی کا کہنا تھاکہ سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو بھی ایک لسٹ ارسال کر دی ہے ۔

راتوں رات جلد میں نکھار لانے والی کریمیں کتنی خطرناک ہیں، جانئے.

مزید :

کراچی -