پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 3 جون کو طلب

پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 3 جون کو ...
پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 3 جون کو طلب

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون طلب کر لیا گیا ہے جبکہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس بھی 3 جون کو طلب کر لئے گئے ہیں۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی‎‎

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون کو 11 بجے پارلیمینٹ ہاﺅس میں ہو گا جبکہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 3 جون کو طلب کئے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس تین جون کو شام ساڑھے چار بجے جبکہ سینٹ کا اجلاس بھی تین جون کو شام ساڑھے چھ بجے ہو گا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -