آئی پی ایل: آج رائزنگ پونے سپر جائنٹس اور دہلی ڈئیر ڈیولز کے درمیان مقابلہ ہو گا

آئی پی ایل: آج رائزنگ پونے سپر جائنٹس اور دہلی ڈئیر ڈیولز کے درمیان مقابلہ ہو ...
آئی پی ایل: آج رائزنگ پونے سپر جائنٹس اور دہلی ڈئیر ڈیولز کے درمیان مقابلہ ہو گا

  

وشاکا پٹنم (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا 49 واں میچ آج رائزنگ پونے سپر جائنٹس اور دہلی ڈئیر ڈیولز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی‎‎

رائزنگ پونے سپرجائنٹس کے سکواڈ میں مہندرا سنگھ دھونی، انکت شرما، بابا اپاراجیت، موروگن ایشوین، روی چندرن ایشوین، جارج بیلے، انکوش بینز، رجت بھاٹیا، سکاٹ بولانڈ، دیپک چاہر، اشوک ڈنڈا، پیٹر ہینڈزکمب، جسکاران سنگھ، عثمان خواجہ، البی مورکل، ایشور پانڈے، عرفان پٹھان، تھسارا پریرا، اجنکیا ریحانے، ایشانت شرما، آر پی سنگھ، سوربھ تیواری اور ایڈم زامپا شامل ہیں جبکہ حتمی 11 کھلاڑیوں کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

دہلی ڈئیر ڈیولز کے سکواڈ میں ظہیر خان، مایانک اگروال، خلیل احمد، سیم بلنگز، کارلوس بریتھ ویٹ، کولٹر نیل، کوانٹم ڈی کاک، جے پی ڈومنی، اکھیل ہروادکر، عمران طاہر، شریاس ائیر، ماہی پال لومرور، چاما میلند، امیت مشرا، محمد شامی، کرس مورس، شہباز ندیم، کرون نائیر،پوون نیگی، ریشبھ پنت، پراتیوش سنگھ، سنجو سیمسن، پوون سویال اور جایانت یادیو شامل ہیں جبکہ حتمی 11 کھلاڑیوں کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔

مزید : کھیل