دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ ہیں :آسٹریلوی ہائی کمشنر

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ ہیں :آسٹریلوی ہائی کمشنر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈم سن نے کہاہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ ہیں ،اگر پاکستان آسٹریلیا کا نیوکلیئر ممبر بن گیا تو خیر مقد م کریں گے ۔

مارگریٹ ایڈم سن کا کہناتھا کہ آسٹریلیا پاکستان میں ذراعت کو بہتر بنانے کیلئے سنجیدہ ہے ،پاکستانی میڈیا بہت اچھے طریقے سے اپنا کر دار ادا کر رہاہے،15ہزار پاکستانی طلبہ آسٹریلیا میں زیر تعلیم ہیں ۔

مزید : اسلام آباد