آصف علی زرداری نے پاناما پیپرز پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی :ترجمان رحمان ملک

آصف علی زرداری نے پاناما پیپرز پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی :ترجمان رحمان ملک
آصف علی زرداری نے پاناما پیپرز پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی :ترجمان رحمان ملک

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان رحمان ملک نے کہاہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے پاناما پیپرز پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔ترجمان رحمان ملک کاکہناتھا کہ رحمان ملک کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ صفدر وڑائچ اور خرم لطیف کھوسہ رکن ہوں گے ۔ترجمان کاکہناتھا کہ کمیٹی ایک ہفتے میں شریک چیئرمین اور چیئرمین کو رپورٹ پیش کرے گی اور رپورٹ آنے کے بعد ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے گا ۔

مزید : کراچی