عراق میں تین بم دھماکوں میں 63افراد جاں بحق ،55سے زائد زخمی

عراق میں تین بم دھماکوں میں 63افراد جاں بحق ،55سے زائد زخمی
عراق میں تین بم دھماکوں میں 63افراد جاں بحق ،55سے زائد زخمی

  

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں تین بم دھماکوں میں 63افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 55سے زائد افراد زخمی ہیں ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیسرا دھماکہ عراق کے شہر صدر سٹی میں ہوا جس میں 19افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 15سے زائد افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔چند گھنٹے قبل دو دبم دھماکوں میں 44افراد جاں بحق ہوئے اور 40زخمی ہوئے ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی