پنجاب حکوت نے پی ٹی آئی کو فیصل آباد میں جلسے کی اجازت دیدی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو فیصل آباد میں جلسے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ فیصل آباد انتظامیہ نے جلسے سے پی ٹی آئی کو کبھی نہیں روکا ،سیکیورٹی صورتحال سے آ گاہ کیا ،تحریک انصاف کے جلسے کیلئے بھر پور سیکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔