کراچی سے بہاولپور جانے والے پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی، پائلٹ نے بحفاظت ائیرپورٹ پر اتار لیا

کراچی سے بہاولپور جانے والے پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی، پائلٹ نے بحفاظت ...
کراچی سے بہاولپور جانے والے پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی، پائلٹ نے بحفاظت ائیرپورٹ پر اتار لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے بہاولپور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 588 کے انجن میں خرابی پیدا ہو گئی تاہم پائلٹ نے اسے بحفاظت ائیرپورٹ پر اتار لیا۔
پی آئی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کراچی سے بہاولپور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 588 میں بہاولپور ائیرپورٹ پر لینڈنگ سے چند منٹ قبل فنی خرابی پیدا ہو گئی تاہم پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت ائیرپورٹ پر اتار لیا ہے اور اس میں موجود عملے سمیت تمام مسافر محفوظ ہیں۔

مزید :

کراچی -