گارڈن ٹاون میں ڈولفن فورس نے مقابلے کے بعد تین ڈاکو پکڑ لیے

گارڈن ٹاون میں ڈولفن فورس نے مقابلے کے بعد تین ڈاکو پکڑ لیے
 گارڈن ٹاون میں ڈولفن فورس نے مقابلے کے بعد تین ڈاکو پکڑ لیے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )گارڈن ٹاون ڈولفن فورس نے مقابلے کے بعد تین ڈاکووں کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق گارڈن ٹاون ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے مقابلے کے بعد تین ڈاکوﺅں کو زخمی حالت میں پکڑ لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے تینوں ڈاکو کم عمر ہیں ۔

مزید :

لاہور -