معروف کاروباری شخصیت شاہ نواز ملک کی اہلیہ انتقال کر گئیں

معروف کاروباری شخصیت شاہ نواز ملک کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کاروباری شخصیت شاہ نواز ملک کی اہلیہ انتقال کر گئیں ہیں جن کی نمازے جنازہ 8بج کر 45منٹ پر لاہور کے علاقے مسجد چوک ڈیفنس میں ادا کی جائے گی ۔

تفصیلات کے مطابق شاہ نواز ملک کی اہلیہ کا جنازہ ڈیفنس میں ان کی رہائش گاہ 99Lفیز 1سے 8بج کر تیس منٹ پر اٹھایا جائے گا اور مسجد چوک ڈیفنس کی مسجد میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔

مزید :

لاہور -