یمن معاملہ حل ہوجائے گا،کویت نے امید ظاہر کردی

یمن معاملہ حل ہوجائے گا،کویت نے امید ظاہر کردی
یمن معاملہ حل ہوجائے گا،کویت نے امید ظاہر کردی

  

جدہ (محمد اکرم اسد) کویت میں جاری یمنی حکومت اور حوثی وفد کے درمیان جاری مذاکرات کے نگران اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسمعیل ولد الشیخ نے کہا کہ ان کی ٹیم نے دونوں فریقین سے ملاقات کرکے ان کا نقطہ نظر معلوم کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کویت مذاکرات سے بہت سی امیدیں ہیں۔ ہم مذاکرات کو بندگلی میں نہیں جانے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ فریقین لچک کا مظاہرہ کریں اور یمن کے مستقبل کو محفوظ کرنے کے لئے کچھ لو اور کچھ دو کی پالیسی اختیار کریں۔

مزید : عرب دنیا