آرمی چیف کا دورہ چین نہایت بامقصد اور ثمرآور رہا، سٹریٹجک تعلقات کو مزید استحکام ملے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا دورہ چین نہایت بامقصد اور ثمرآور رہا، سٹریٹجک تعلقات کو مزید ...
آرمی چیف کا دورہ چین نہایت بامقصد اور ثمرآور رہا، سٹریٹجک تعلقات کو مزید استحکام ملے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

  

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا دورہ چین نہایت بامقصد اور ثمرآور رہا ہے اور اس سے دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کو مزید استحکام ملے گا۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی‎‎

میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا اور خطے میں خوشحالی آئے گی جبکہ اس کے باعث سیکیورٹی صورتحال بھی بہتر ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کا دورہ چین نہایت بامقصد اور ثمرآور رہا ہے جس دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف کے دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کو مزید استحکام ملے گا۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

مزید :

قومی -اہم خبریں -