پتہ تھا وزیراعظم جواب نہیں دیں گے، ایوان مچھلی منڈی بنانے سے بائیکاٹ کرنا ہی بہتر تھا: شہلا رضا

پتہ تھا وزیراعظم جواب نہیں دیں گے، ایوان مچھلی منڈی بنانے سے بائیکاٹ کرنا ہی ...
پتہ تھا وزیراعظم جواب نہیں دیں گے، ایوان مچھلی منڈی بنانے سے بائیکاٹ کرنا ہی بہتر تھا: شہلا رضا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے سوالات کا جواب نہ ملنے پر اجلاس کا بائیکاٹ کیا، پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے ایک مضبوط کمیشن بننا چاہئے۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی‎‎

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز وزیراعظم نواز شریف کے علاوہ بچے بچے کو اپوزیشن کے سوالات سے متعلق پتہ تھا۔ وزیراعظم کے پاس جواب نہیں تھا اور ہمیں یہ پہلے سے ہی پتہ تھا کہ وہ جواب نہیں دیں گے لیکن انہیں پارلیمینٹ میں آ کر جواب دینا ہی پڑے گا ۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم کی تقریر کے بعد اپوزیشن کے بائیکاٹ سے متعلق سوال کے جواب میں شہلا رضا نے کہا کہ جواب نہ آنے پر ایوان کو مچھلی منڈی بنانے سے بائیکاٹ کرنا ہی اچھا تھا۔

مزید : کراچی