تحریک انصاف کی خواتین نے فیصل آباد جلسے میں ڈنڈوں کے ساتھ شریک ہونے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کی خواتین نے فیصل آباد جلسے میں ڈنڈوں کے ساتھ شریک ہونے کا اعلان ...
تحریک انصاف کی خواتین نے فیصل آباد جلسے میں ڈنڈوں کے ساتھ شریک ہونے کا اعلان کردیا

  

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کی خواتین کارکنوں نے فیصل آباد کے جلسے میں ڈنڈوں کے ساتھ شریک ہونے کا اعلان کردیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق خواتین کارکنوں کاکہنا ہے کہ وہ فیصل آباد جلسے میں ڈنڈوں کے ساتھ شریک ہونگی اور اگر کسی نے خواتین سے بد تمیزی کی کوشش کو تو اس کو بچ کر جانے نہیں دیں گے ۔دوسری جان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ 20مئی کے جلسے میں خواتین کے لیے الگ داخلی اور خارجی راستے بنائے جائیں گے اور خواتین کے پنڈال میں مردوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہو گی ۔

مزید :

فیصل آباد -