ایازصادق کا خورشید شاہ سے رابطہ ،کل حکومتی اور اپوزیشن ٹیم پاناما لیکس کے معاملے پر مذاکرات کریں گے

ایازصادق کا خورشید شاہ سے رابطہ ،کل حکومتی اور اپوزیشن ٹیم پاناما لیکس کے ...
ایازصادق کا خورشید شاہ سے رابطہ ،کل حکومتی اور اپوزیشن ٹیم پاناما لیکس کے معاملے پر مذاکرات کریں گے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے پاناما لیکس کے معاملے کل مذاکرات کریں گے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق ایاز صادق نے خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور مذاکرات کی پیشکش کی ،اس موقع پر کل ڈھائی بجے ملاقات کا وقت طے ہوا ہے ۔خورشید شا ہ نے کل صبح 10بجے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا ہے تاکہ حکومتی ٹیم سے مذاکرات کے لیے حکمت عملی تیار کی جا سکے ۔

مزید :

قومی -