سب کا بلاامیتاز احتساب پوری قوم کی آواز ہے ،آف شور کمپنیوں پر واویلا ”چور مچائے شور“کے مترادف ہے:شہبازشریف

سب کا بلاامیتاز احتساب پوری قوم کی آواز ہے ،آف شور کمپنیوں پر واویلا ”چور ...
سب کا بلاامیتاز احتساب پوری قوم کی آواز ہے ،آف شور کمپنیوں پر واویلا ”چور مچائے شور“کے مترادف ہے:شہبازشریف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ سب کا بلاامیتاز احتساب پوری قوم کی آواز ہے ،آف شور کمپنیوں پر واویلا ”چور مچائے شور“کے مترادف ہے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے اراکین پنجاب اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن کی آف شور کمپنیاں ہین وہ سب سے زیادہ شور مچا رہے ہیں ،آف شور کمپنیوں پر واویلا ”چور مچائے شور“کے مترادف ہے ،پشاور میں ضمنی انتخاب کا نتیجہ منفی سیاست کرنے والوں کیلئے نوشتہ دیوار ہے ،منفی سیاست کی اب کوئی گنجائش نہیں ہے ۔

مزید : لاہور