اے ایس ایف نے لاہور ایئرپورٹ کی حدود میں اڑتاہوا ڈرون پکڑ لیا

اے ایس ایف نے لاہور ایئرپورٹ کی حدود میں اڑتاہوا ڈرون پکڑ لیا
اے ایس ایف نے لاہور ایئرپورٹ کی حدود میں اڑتاہوا ڈرون پکڑ لیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے لاہور ایئرپورٹ کی حدود میں اڑتے ہوئے ڈرون کو پکڑ لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف کا کہناہے کہ ڈرون لاہور ایئرپورٹ کی حدود میں چکر لگا رہا تھا جس کے باعث اسے مشکو جان کر فور ی طور پر پکڑ لیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کا کہناہے کہ یہ ڈرون کو اڑا رہا تھا تاحال یہ معلوم نہیں ہوسکاہے جبکہ حساس اداروں اور پولیس نے پتہ لگانے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

مزید :

لاہور -