انتہائی معروف ترین ویب سائٹ ہمیشہ کیلئے بند کر دی گئیں کیونکہ۔۔۔

انتہائی معروف ترین ویب سائٹ ہمیشہ کیلئے بند کر دی گئیں کیونکہ۔۔۔
انتہائی معروف ترین ویب سائٹ ہمیشہ کیلئے بند کر دی گئیں کیونکہ۔۔۔

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )فلموں کی معروف ترین ویب سائٹ ’ایکسٹرا ٹورنٹ ‘(Extra Torrent)کو ہمیشہ کیلئے بند کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ویب سائٹ کو بند کرنے کا اعلان انتظامیہ کی جانب سے کیا گیاہے تاہم اسے کیوں بند کیا گیا اس کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی ہے ۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل kickass Torrents اور Torrentz.eu بند کر دی گئی تھی جس کے بعد یہ ایکسٹرا ٹورنٹ نامی ویب سائیٹ شروع کی گئی تھی تاہم اب اسے بھی بند کر نے کا اعلان کر دیاگیاہے ۔اگر ویب سائٹ پر جا کر چیک کیا جائے تو یہ انتظامیہ کی جانب سے چھوڑا گیا یہ پیغام سامنے آ تاہے.

مزید :

بزنس -