گلوکار کامی کے گیت’’اسی منڈاں لاہوری‘‘کی ویڈیو مکمل

گلوکار کامی کے گیت’’اسی منڈاں لاہوری‘‘کی ویڈیو مکمل

  



لاہور(فلم رپورٹر)گلوکار کامی کے گیت’’اسی منڈاں لاہوری‘‘کی ویڈیو مکمل ہوگئی ہے اور یہ ویڈیو عید الفطر کے موقع پر میوزک چینلز سے نشر کی جائے گی ۔اس حوالے سے کامی کا کہنا ہے کہ میری یہ ویڈیو میوزک لوورز کو بہت پسند آئے گی ۔ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن اس کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع نہیں ملتا۔پاکستان میں حقیقی اور سچے ٹیلنٹ کو آگے آنے میں بے پناہ دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید : کلچر


loading...