ڈاکٹروں کی ہدایت ،گوشی خان نے سگریٹ نوشی ترک کر دی

ڈاکٹروں کی ہدایت ،گوشی خان نے سگریٹ نوشی ترک کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) ٹی وی ،تھیٹر کے سینئر اداکار و ہدایتکار گوشی خان نے دل کا عارضہ لا حق ہونے پر ڈاکٹروں کی ہدایت پر سگریٹ نوشی ترک کر دی۔اداکار گوشی خان کو ایک ماہ پہلے دوران ریہرسل دل کا دورہ پڑا تھا جس پر انہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ڈاکٹرز کی جانب سے انہیں سگریٹ نوشی سے منع کیا گیا جس پر انہوں نے اپنی اس عادت سے چھٹکارا پا لیا ہے۔

مزید :

کلچر -