باغبانپورہ ،منشیات فروش کو گرفتار کرلیاگیا

باغبانپورہ ،منشیات فروش کو گرفتار کرلیاگیا

  



لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ باغبانپورہ پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات فروش شہباز عرف جگنو کو چرس فروخت کرتے ہوئے گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی


loading...