مناواں، پتنگ باز کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیاگیا
لاہور(خبرنگار) مناواں پولیس نے پتنگ باز کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ مناواں پولیس نے کارروائی کے دوران پتنگ باز سانول کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے قبضے سے پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔