نواب ٹاؤن ، 22سالہ نامعلوم نوجوان کی پرُاسرار ہلاکت

نواب ٹاؤن ، 22سالہ نامعلوم نوجوان کی پرُاسرار ہلاکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار) نواب ٹاؤن کے علاقے میں 22سالہ نامعلوم نوجوان کی پرُاسرار ہلاکت ، ناک اور منہ سے خون بہہ رہا تھا۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -