عائشہ احد کے اغوا ء کے مقدمہ کی سماعت 24 مئی تک ملتوی کردی گئی

عائشہ احد کے اغوا ء کے مقدمہ کی سماعت 24 مئی تک ملتوی کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری کی عدالت نے عائشہ احد کے اغوا ء کے مقدمہ کی سماعت 24 مئی تک ملتوی کردی ۔عدالت میں اغواء کیس کی سماعت شروع ہوئی توملزمہ عائشہ احد کی جانب سے وکیل چودھری بابر نے ملزمہ کی مصروفیت کی وجہ سے حاضری معافی کی درخواست دے دی۔مقدمہ مدعیہ لوری وی کی جانب سے بھی حاضری معافی کی درخواست دی گئی ۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعمان ناصر مارتھ نے ایک دن کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 24 مئی تک ملتوی کر دی۔

مزید :

علاقائی -