بنگلہ دیش، چاند نظر نہیں آیا پہلا روز ہ کل ہوگا

بنگلہ دیش، چاند نظر نہیں آیا پہلا روز ہ کل ہوگا

  



ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) بنگلہ دیش میں رمضان المبار ک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد ملک کی قومی کمیٹی نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے پہلا روزہ جمعہ کے روز ہو گا۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر برائے مذہبی امور مطیع الرحمان نے کہاہے ملک کے کسی بھی کونے بھی چاند دیکھنے مصدقہ شہادت موصول نہیں ہوئی جس کے باعث پہلا روزہ جمعہ کے روز 18 مئی کو ہوگا۔ان کا کہناتھا آج تمام لوگ نماز عشاء اد ا کریں کل تروایح کا اہتمام کیا جائے گا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...