رمضان کے دوران لاہور چیمبر کے اوقات تبدیل

رمضان کے دوران لاہور چیمبر کے اوقات تبدیل

لاہور( کامرس رپورٹر) رمضان المبارک کے لیے لاہور ایوانِ صنعت و تجارت کے اوقاتِ کار تبدیل کردئیے گئے ہیں، ہفتہ سے جمعرات تک لاہور ایوان کے اوقاتِ کار بغیر کسی وقفہ کے صبح 9:00بجے تا سہ پہر3:00بجے تک جبکہ بروز جمعۃ المبارک اوقاتِ کار صبح 9:00 بجے سے دوپہر12:00بجے تک ہونگے۔

Back to Conversion Tool

مزید : کامرس