خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کا عمل جاری

خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کا عمل جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سنگاپور (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کا عمل بدھ کو بھی جاری رہا۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں لائٹ امریکی کروڈ(ڈبلیو ٹی آئی)کی جون کے لئے سپلائی 0.4 قیمتوں میں فیصد کمی کے ساتھ 71.06 ڈالر فی بیرل رہی جبکہ برنٹ نارتھ کی سپلائی 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 78.21 ڈالر فی بیرل طے پائی۔

مزید :

کامرس -