بیسٹ پراڈکٹس نے صارفین کو شاندار انعامات دیئے، 25,00,000 کا گرینڈ پرائز شاہدہ ذوالفقار کو ملا

بیسٹ پراڈکٹس نے صارفین کو شاندار انعامات دیئے، 25,00,000 کا گرینڈ پرائز شاہدہ ...

لاہور ( خصوصی رپورٹ )بیسٹ پراڈکٹس پاکستان کی جانب سے 15 مئی کو کراچی کے نامور ہوٹل میں دوسری ایوارڈ کی تقریب ہوئی۔اس تقریب میں بیسٹ پراڈکٹس نے اپنے بہترین صارفین کو شاندار انعامات دیئے25,00,000 کا گرینڈ پرائز شاہدہ ذوالفقار جن کا تعلق خوشاب پنجاب سے ہے نے جیتا ہے ۔5,00,000 کا پہلا انعام گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے قمر بلال نے حاصل کیا۔1,50,000 کا دوسرا انعام مجاہد احمد میمن کو ملاجن کا تعلق سانگھڑ سے ہےْ بہروز سبزواری جو بیسٹ پراڈکٹس کے برانڈ ایمبیسڈر ہیں نے خوش نصیب جیتنے والوں میں ایوارڈ تقسیم کئے۔

بیسٹ پراڈکٹس کیٹلاگ پاکستان میں ایک نئی کمپنی ہے جو اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس کیٹلاگ کے ذریعے فراہم کرتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے بہترین صارفین کو تین مختلف مالیت کے گرینڈ پرائز جیتنے کا بھی موقع فراہم کرتی ہے۔

مزید : علاقائی