سعودی حکومت نے پرائیویٹ حج سکیم کے امور نمٹانے کیلئے ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی

سعودی حکومت نے پرائیویٹ حج سکیم کے امور نمٹانے کیلئے ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم پر منڈلاتا خطرہ عارضی طور پر ٹل گیا،30شعبان کی ڈیڈ لائن میں سعودی حکومت نے توسیع دے دی،سعودی حکومت نے حج2018ء کے لیے پرائیویٹ حج سکیم کے امور نمٹانے کے لیے 30شعبان کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی ،معلوم ہوا ہے کہ وزارت مذہبی امور کی درخواست پر سعودی وزارت الحج نے توسیع دینے کی درخواست منظور کر لی ہے ،کتنی توسیع دی گئی ہے رواں ہفتے پتہ چل جائے گا۔

توسیع

مزید : علاقائی


loading...