پی آئی اے نے17 سے 19مئی تک لاہور ،جدہ ،لاہور عمرہ کرایوں میں10ہزار کمی کر دی

پی آئی اے نے17 سے 19مئی تک لاہور ،جدہ ،لاہور عمرہ کرایوں میں10ہزار کمی کر دی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)قومی ائیر لائنز نے نیکیوں کے موسم بہار رمضان المبارک کی آمد کی خوشی میں 17مئی سے 19مئی تک لاہور جدہ لاہور عمرہ کرایوں میں دو دن کے لیے10ہزار کی کمی کر دی ،پی آئی اے کی طرف سے رمضان المبارک کے پہلے دو دنوں کے لیے عمرہ کرایہ بمعہ ٹیکس صرف54ہزار 600رکھا گیا ہے ،عمرہ زائرین ٹکٹ کی دستیابی پر فائدہ اٹھا سکیں گے ،معلوم ہوا ہے کہ اس کے لیے 17سے19مئی اضافی فلائٹس بھی چلائی جا رہی ہیں۔

کمی

مزید : علاقائی