ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور کیپٹن (ر) آفتاب علی شام،ایران ،عراق کی زیارات کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور کیپٹن (ر) آفتاب علی شام،ایران ،عراق کی ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور کیپٹن ر آفتاب علی شام،ایران ،عراق کی زیارات کے بعد وطن واپس آ گئے آج دفتر آئیں گے ان کی عدم موجودگی کی وجہ سے پرائیویٹ سکیم کا سارا نظام التوا کا شکار تھا۔

مزید : علاقائی


loading...