ایران نے 83پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

ایران نے 83پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

  



چاغی ( آئی این پی )ایرانی حکام نے 83 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے83 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی مند بلو کے راستے لاکھوں روپے دے کر مختلف ایجنٹوں کے ذریعے روزگار کی تلاش میں ایران سے یونان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ یرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویزات کے یہ تمام پاکستانیوں کوگرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا۔

تفتان لیویز نے تمام پاکستانیوں کو لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کردی۔

مزید : علاقائی


loading...