اورنج ٹرین آزمائشی سروس کے دوران روٹ پرسخت سکیورٹی انتظامات

اورنج ٹرین آزمائشی سروس کے دوران روٹ پرسخت سکیورٹی انتظامات

  



لاہور(کرائم رپورٹر ) اورنج لائن ٹرین منصوبے کی افتتاحی تقریب پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ڈیرہ گجراں سے لکشمی چوک تک سینکڑوں پولیس اہلکار تعینات کئے گئے تھے۔ اورنج لائن ٹرین کو سٹیشن نمبر دو اسلام پارک سے لکشمی چوک کیلئے روانہ کیاگیا۔لکشمی چوک میں منعقدہ تقریب سے وزیراعلیٰ شہباز شریف کے خطاب کے وقت گردو نواح کی تمام سڑکوں کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رکھا گیا ۔

سخت انتظامات

مزید : صفحہ اول


loading...