برہان انٹر چینج کے قریب وین الٹ گئی،5 افراد جا ں بحق ، 16 زخمی

برہان انٹر چینج کے قریب وین الٹ گئی،5 افراد جا ں بحق ، 16 زخمی

  



ٹک(آن لائن)اٹک میں برہان انٹر چینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے وین الٹ گئی۔ حادثے میں5 افراد جان بحق جبکہ 16 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب اٹک برہان انٹر چینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے وین الٹ گئی ، ریسیکو ذرائع کے مطابق حادثے 5 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 16 افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں2 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 نے جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا۔

مزید : علاقائی


loading...