مریم نواز کے چیئرپرسن یوتھ لون پروگرام کی حیثیت سے استعفیٰ پر نام کی غلطی کے خلاف اپیل مسترد

مریم نواز کے چیئرپرسن یوتھ لون پروگرام کی حیثیت سے استعفیٰ پر نام کی غلطی کے ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کے چیئرپرسن یوتھ لون پروگرام کی حیثیت سے استعفیٰ پر نام کی غلطی کے خلاف اپیل کو مسترد کر دیا، اپیل میں کہا گیا تھاکہ استعفیٰ کے نوٹیفکیشن پر مریم صفدر کی جگہ مریم نواز درج ہے۔یہ اپیل اقتدار حیدر نامی شہری نے دائر کی تھی جو مسترد کردی گئی ۔

اپیل مسترد

مزید : علاقائی