بلاول بھٹو رمضان کا پہلا ہفتہ لاہور میں گزاریں گے، چودھری منظور

بلاول بھٹو رمضان کا پہلا ہفتہ لاہور میں گزاریں گے، چودھری منظور

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری منظور احمد نے کہا ہے بلاول بھٹو زرداری رمضان کا پہلا ہفتہ لاہور میں گزاریں گے بلاول بھٹو زرداری فیصل آباد ڈویڑن میں دو دن گزاریں کے جڑانوالہ میں بھی استقبالیہ سے خطاب کر یں گے۔

بلاول

مزید : علاقائی